وزیراعظم نریندر مودی نے ملک بھر کے پنچایتی راج اداروں کے ذریعہ عوام کی خدمت کرنے والے تمام محنتی افراد کو سلام کیا ہے۔اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ قومی پنچایتی راج ڈے پر
ملک بھر میں پنچایتی راج اداروں کے ذریعہ عوام کی خدمت میں مصروف تمام
محنتی افراد کو میں سلام کرتا ہوں۔پنچایت دیہی ہندوستان میں لوگوں کی آرزؤوں اور خوابوں کو پورا کرنے میں مؤثر ذریعہ ہیں۔